آج ساری دنیا میں سرکاری سطح پر مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا، این-جی-اوز اور دیگر سماجی
تنظیموں نے تقاریب اور ریلیوں کا انعقاد کیا۔ ٹی-وی چینلز
اور اخبارات نے
خصوصی ایڈیشن شائع کیے۔ اور مزدور آج بھی حسب معمول مزدوری
کی تلاش میں سرگرداں رہے۔۔۔
جملہ حقوق © 2025
نقش فریادی | تقویت یافتہ بلاگر | بلاگر اردو سانچہ (BUT-2) | تدوین و اردو ترجمہ بی یو ٹمپلٹس
Anag Amor Theme by Arhytutorial | Bloggerized by Anag Amor theme
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں