ہفتہ، 20 دسمبر، 2014

آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کے نام ۔۔

0 comments
                          یہ کون ظالم ہے۔۔۔  جو گُلوں کو مسل گیا ہے۔ یہ کون خودغرض آدمی ہے،  جو خوشبووُں کو جکڑ گیا ہے۔۔ شفق کی لالی اداس بے دم، ہیں بلبلیں بھی نڈھال و پرنم، کہ جس سے شاخیں جھلس گئی ہیں ، لگا کے ایسی نظر گیا ہے۔۔ نہ سوندھی سوندھی زمیں کی خوشبو، نہ اجلا اجلا چمن کا سبزہ، ہر ایک غنچہ لہو لہو ہے، یہ کیسے بادل برس گیا ہے۔۔۔ نہ ہی کلیوں...

منگل، 16 دسمبر، 2014

کھیل میں حکومتوں کی مداخلت اور قومی ہاکی ٹیم کا قصہ۔۔

0 comments
                                                 کھیل کسی قوم کی تہذیب اور ثقافت کا لازمی جز ہوتے ہیں ۔ جدید دنیا میں کھلاڑی اپنے ملک اور قوم  کا چہرہ سمجھے جاتے ہیں۔ اسی لیے اپنی تہذیب ثقافت اور  سوفٹ امیج کے اظہار کے لیے ہر ملک  اپنی قومی علامات کا تعین کرتا ہے  مثلاً قومی کھیل ، قومی پرندہ...

ہفتہ، 13 دسمبر، 2014

سوشل میڈیا پر بڑھتاہواایک خطرناک رجحان۔۔۔

0 comments
                         آج کے دور میں انٹرنیٹ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ جہاں اداروں اور شخصیات کے ذاتی و کاروبروابط میں بہتری اور تیزی آئی ہےوہیں تعلیمی اور تحقیقی مواد تک بہ سہولت رسائی نے اسکی اہمیت تمام طبقات میں یکسر بڑھا دی ہے۔ آج کل سوشل ویب سائٹس کا  استعمال بڑھ گیا ہے اسے عرف عام میں سوشل میڈیا بھی کہا جاتا ہے۔ لوگ یہاں نت  نئی شخصیات اور رجحانات...

منگل، 9 دسمبر، 2014

دو چہرہ لوگ۔۔

0 comments
      انسانی تاریخ میں منافقت ایک ایسا روّیہ  ہے جوکبھی کسی جماعت' ادا رے   یا شخصیت کی  پالیسی یا ادارہ جاتی قانون کا باقاعدہ  حصّہ نہیں بنا۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسکا  غیر اعلانیہ استعمال بڑھتا  رہا۔ دور نبویﷺ میں اس روّیے کے حاملین کو منا فقین کہا گیا۔ مگر دور حاضر میں یار لوگوں نے اس کے معنی  و مفہوم  ہی بدل دیے اب جب دل چاہے جس کو چاہے منافق کہہ دیا جاتا ہے۔     میرے  محترم سید              ...