لاہور میں منعقدہ جماعت اسلامی کےعا لمی اجتماع
سے خطاب کرتے ہوئے سا بق امیر جماعت اسلا می سید منور حسن نے کہا ہے کہ ملک میں
جہاد اور قتال فی سبیل اللہ کا کلچر عام ہو جائے تو یہ ملک مشکلات سے نکل سکتا ہے۔
اس بیان پر دوسری سیاسی جماعتوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ خصوصاً ایم کیو ایم اور
پی پی پی نے انکے بیان کو ملک میں خانہ جنگی اور فرقہ وارانہ لڑائی کی کوشش قرار
دیا۔
سید منور حسن کا بیان
قابل وضاحت ہے جیسا کہ مولانا طاہر اشرفی نے بھی کہاہے کہ اُ نہیں واضح کرنا چاہیے کہ یہ جہاد کس کے
خلاف...
جمعہ، 28 نومبر، 2014
جمعرات، 20 نومبر، 2014
تھر اور ہمارے اجتماعی احساس کی موت
نقش کہن
5:05 PM
0
comments


تھر سندھ کاموت اُگاتا صحرا اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کی مشترکہ بے
حسی۔ خصوصاًحکومت سندھ کا غیر سنجیدہ رویہ
قابل مذمت ہی نہیں قابل گرفت بھی ہے۔ اگران کے بیانات پڑھے جا ئیں تو
شرم سے سر جھک جاتا ہے۔ وفاقی حکومت کو اس معاملے سے کوئی دلچسپی ہی
نہیں ایسے لگتا ہےکہ تھر وفاق کی عملداری میں نہیں آتا۔
حضور اکرم ﷺ صحابہ کرام اور اولیاء اللہ کے
معمولات...
بدھ، 19 نومبر، 2014
تعارف
نقش کہن
2:19 PM
0
comments


میرا نام سید عاصم علی شاہ ہے۔ میرا تعلق مظفر
گڑھ سے ھے۔ مطالعہ کا شوق بچپن سے ہے۔ مذ ہب، تاریخ، ادب اور سیاست خاص دلچسپی کے مضامین ہیں۔
دوستوں کی تحریک پہ اپنا بلاگ بنایا ہے تاکہ وہ باتیں جو ہم سمجھتے ہیں کہ دوسروں
تک پہنچائی جانی چاہیئے وہ آسانی سے پہنچائی جا سکتی ہیں۔۔...