چندروز قبل ایک ''بلاگستانی''بزرگ کو خواب میں دکھایا گیا کہ جو لوگ خود بلاگ
لکھتے ہیں مگر دوسروں کے لکھے گئے بلاگ نہیں پڑھتے تو روز قیامت نظر انداز کیے گئے تمام بلاگ لوہے
کی بھاری تختیوں پہ لکھ کر انکے گلے میں ڈالے جائیں گے۔پھر وہ اونچی آواز میں
لوگوں کو سناتے پھریں گے جسکا انہیں اس وقت کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
عزیزان من میں نہیں چاہتا کہ آپ سب میرے وجہ سے اس کیفیت سے
گزریں۔لٰہذا آپ سب لوگ آج ہی نہ صرف میرے تمام بلاگز لفظ بہ لفظ غور سے پڑھیں ،
کمنٹس کریں بلکہ بلاگ کے ممبر بنیں۔اگر
دوسروں...
جمعرات، 30 اپریل، 2015
بدھ، 29 اپریل، 2015
اللہ تعالٰی کے ہاں ایک مومن کی اہمیت۔۔
نقش کہن
3:38 PM
0
comments


اللہ تعالٰی کے ہاں ایک مومن کی اہمیت۔۔
اگر کسی مومن کی (ناحق) قتل کرنے میں زمین و آسمان کی تمام مخلوقات
ملوث ہوں تو اللہ تعالٰی ان سب کو منہ کے بل جہنم میں ڈال دے گا۔
جامع ترمذی،1398 ) سند صحیح ہے۔۔)
...
پیر، 27 اپریل، 2015
محسن نقوی
نقش کہن
10:30 AM
0
comments


محسن نقوی
واسطہ حسن سے کیا شدت جذبات سے کیا؟
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا؟
مری مصروف طبعیت بھی کہاں روک سکی۔
وہ تو یاد آتا ہے اسکو مرے دن رات سے کیا؟
پیاس دیکھوں یا کروں فکر کہ گھر کچا ہے۔
سوچ میں ہوں کہ مرا رشتہ ہے برسات سے کیا؟
آج اسے فکر ہے کہ کیا لوگ کہیں گے محسن۔۔۔۔
کل جو کہتا تھا مجھے رسم و
روایات سے کیا؟...
حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔ جون ایلیا
نقش کہن
10:15 AM
0
comments


حالتِ حال کے سبب، حالتِ
حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا،
شوق کی زندگی گئی.
ایک ہی حادثہ تو ہے اور
وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی ، بات
نہیں سنی گئی.
بعد بھی تیرے جانِ جاں ،
دل میں رہا عجب سماں
یاد رہی تیری یہاں، پھر
تیری یاد بھی گئی.
اس کی امیدِ ناز کا ہم سے
یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے، عمر گزار
دی گئی.
اس کے وصال کے لئے، اپنے
کمال کے لئے
حالتِ دل، کہ تھی خراب
،اور خراب کی گئی.
تیرا فراق جانِ جاں! عیش
تھا کیا میرے لئے
یعنی تیرے فراق میں خوب
شراب پی گئی.
اس کی گلی سے اٹھ کے میں
آن...
جمعہ، 24 اپریل، 2015
کیا یہی دوستی ہے۔۔
نقش کہن
9:36 AM
0
comments


تحریر: سید عاصم علی شاہ
جدید دنیا میں زندہ قومیں اپنی خارجہ پالیسی میں ہمیشہ اپنے مفادات کو مقدم رکھتی ہیں۔ ان مفادات کے تحفظ کے لئے دوسرے ممالک سے
تعلقات کو بڑھایا جاتا ہے اور دوستی کو مزید مضبوط کیا جاتا ہے۔ اچھے دوستوں کو قربان کر کےنقصان تو اٹھایا جا سکتا
ہے فائدہ نہیں۔مگر یمن کے مسلے پر
پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث سے لگتا ہے کہ
ہماری نا سمجھی ہمیں لے ڈوبے گی اور ہم اپنے قابل اعتبار اور آزمودہ دوستوں کو کھو
بیٹھیں گے۔ تین چار دن...
جمعرات، 16 اپریل، 2015
''پارلیمنٹ''
نقش کہن
10:45 AM
0
comments


عرب ممالک نے پاکستان کی مضبوط جمہوری روایات سے متاثر ہو
کر فیصلہ کیا ہے کہ اب دنیا میں ''کہیں بھی'' جنگ ہو سیلاب آئے یازلزلہ تباہی مچائے ہم یونہی منہ اٹھائے مدد کو نہیں جائیں گے بلکہ
پارلیمنٹ سے باقاعدہ اجازت لی جائے گی۔یہی جمہوریت کا حسن ہے۔
(خیال آرائی...